Masala Bhindi Recipe In Urdu

مصالحہ بھری بھنڈیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Masala Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Masala Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Masala Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

365 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈیاں کلو
2 نمک، لال مرچ حسب پسند
3 سفید زیرہ دو چائے کے چمچ اندر بھرنے کیلئے
4 نمک، مرچ حسب پسند
5 گھی 1/3 کپ
6 دھنیا ایک چائے کا چمچ
7 دہی کپ
8 ہلدی چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بھنڈیاں دھو کر کپڑے پر پھیلا کر خشک کر لیں
  2. 2 اب چھری سے ڈنٹھل کاٹ لیں اور لمبائی کے رخ ایک طرف سے چاک کر لیں
  3. 3 نمک، مرچ زیرہ ملا کر سوکھا ہی ان میں بھر دیں
  4. 4 اب ایک پیاز کا گھی میں بگھار کر کے نمک، مرچ، دھنیا، ہلدی، دہی بھون لیں
  5. 5 اس میں بھنڈیاں ڈال کر پانی کا چھینٹا دیں اور ڈھک کر مدھم آنچ پر گلا لیں
  6. 6 ہلکا سا شوربہ رہے گا

متعلقہ پکوان

(2431) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب