Tali Hui Bhindi Recipe In Urdu

تلی ہوئی بھنڈی بنانے کی ترکیب

Tali Hui Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

191 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کوکنگ آئل دو پیالی
2 بھنڈی ایک کلو
3 باریک کٹی ہوئی
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 پیاز ایک کلوباریک کاٹ لیں
6 لال مرچ ایک چائے کا چمچ موٹی کٹی ہوئی
7 سفید زیرہ ایک چائے کاچمچ پسا ہوا
8 لیموں دو عدد رس نکال لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کریں
  2. 2 جب تیل اچھی طرح گرم ہو جائے تو بھنڈی میں نمک ملا کر تیل میں ڈال دیں اور چمچ چلاتے رہیں یہاں تک کہ بھنڈی براوٴن ہو جائے
  3. 3 بھنڈی براوٴن ہونے پر بھنڈی کو تیل میں سے نکال کر اخبار پر پھیلا دیں تاکہ چکنائی خشک ہو جائے پھر اسی تیل میں پیاز براوٴن کرلیں
  4. 4 پیاز کو بھی نکال کر بھنڈی کے ساتھ اخبار پر پھیلا دیں
  5. 5 پھر اس میں لال مرچ اور سفید زیرہ اوپر سے چھڑک کر لیموں کا رس ڈال دیں اور اچھی طرح سے مکس کر لیں
  6. 6 مزیدار بھنڈی تیار ہے
  7. نوٹ

  8. 1 تیل کو چھان کر دوبارہ استعمال کر سکتے ہیں

متعلقہ پکوان

(4092) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi - مزید بھنڈی پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Tali Hui Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tali Hui Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.