Dhaka Fish Fingers Recipe In Urdu - Recipe No. 7227

Dhaka Fish Fingers Urdu recipe is available at UrduPoint. Dhaka Fish Fingers is a famous dish in this region. You can read here Dhaka Fish Fingers recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dhaka Fish Fingers. You can know the complete method to make Dhaka Fish Fingers on this page. We will also tell you how long it will take to make Dhaka Fish Fingers. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dhaka Fish Fingers below.

ڈھاکہ فش فنگرز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7227

Dhaka Fish Fingers Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 پسا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ

4 پالک (چوپ کی ہوئی) ایک پیالی

5 پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

6 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

7 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

8 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ

9 میدہ حسب ضرورت

10 انڈے دو عدد

11 ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر ان کے فنگرز کاٹ لیں،پیالے میں نمک،لہسن،پیپریکا پاؤڈر،سرکہ اور سویا ساس ڈال کر ملائیں اور مچھلی کو اس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
  2. 2 نان اسٹک فرائنگ پین میں چوپ کی ہوئی پالک کو ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھ کر اس کا اپنا پانی خشک کر لیں اور اسے پلیٹ میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔
  3. 3 پھر پالک میں پھینٹے ہوئے انڈے،نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملا لیں۔
  4. 4 مچھلی کے سلائسز کو پہلے خشک میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر لیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے ان فنگرز کو سنہری فرائی کر لیں۔
  6. 6 گرم گرم پلیٹ میں نکال کر چلی گارلک ساس کے ساتھ شروع کریں۔

(2385) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Dhaka Fish Fingers, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhaka Fish Fingers is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.