Machli Aur Karam Kala Ki Dish Recipe In Urdu

مچھلی اور کرم کلے کی ڈش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Machli Aur Karam Kala Ki Dish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Machli Aur Karam Kala Ki Dish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Machli Aur Karam Kala Ki Dish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

206 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کرم کلہ ایک کلو
2 پیاز ایک چھوٹی پوتھی
3 سفید زیرہ دو تولہ
4 سرسوں کا تیل ڈیڑھ پاؤ
5 ہری مرچیں حسب ضرورت
6 مچھلی آدھا کلو
7 لہسن ایک پوتھی
8 پسا ہوا دھنیا دو تولہ
9 نمک، لال مرچیں حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے ٹکڑے کر کے انہیں نمک لگا کر ایک گھنٹہ تک پڑا رہنے دیں
  2. 2 اس کے بعد دھولیں، لہسن، نمک، لال مرچیں، پسا ہوا دھنیا اور سفید زیرہ ملا کر پیس لیں
  3. 3 اس مرکب کو مچھلی کے پارچوں پر لیپ کر انہیں پھر ڈیڑھ دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں
  4. 4 کر م کلہ کو باریک کاٹیں اور اسے ابال لیں
  5. 5 پھر تیل کڑ کڑا کر اس میں مچھلی تل کر نکال لیں
  6. 6 اسی تیل میں مصالحہ بھون کر کرم کلہ ڈالیں اور اسے تھوڑا پانی دے کر پکالیں
  7. 7 جب یہ پک جائے تو اس میں ہری مرچیں کتر کر ڈالیں اور ان کے اوپر مچھلی کے ٹکڑے رکھ کر پتیلی دم پر لگا دیں پندرہ منٹ بعد اتارلیں
  8. 8 ابالے ہوئے چاولوں (خشک ) کے ساتھ استعمال کر یں
  9. 9 بعض لوگ کرم کلے کے پتے مچھلی والے تیل میں نہیں پکاتے
  10. 10 وہ انہیں دوسری پتیلی میں پکانے کے بعدمچھلی والا مصالحہ کرم کلہ کے تیار سالن میں ڈالتے ہیں
  11. 11 بہر حال یہ ڈش بڑی لذیذ ہوتی ہے

متعلقہ پکوان

(4857) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب