Tomato Murgh Recipe In Urdu - Recipe No. 6814

Tomato Murgh Urdu recipe is available at UrduPoint. Tomato Murgh is a famous dish in this region. You can read here Tomato Murgh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Tomato Murgh. You can know the complete method to make Tomato Murgh on this page. We will also tell you how long it will take to make Tomato Murgh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Tomato Murgh below.

ٹماٹر مرغ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6814

Tomato Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ثابت مرغ ایک عدد

2 ٹماٹر 2/1 کلو

3 لال مرچ ایک چائے کا چمچ

4 زیرہ دو چائے کے چمچ

5 ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ

6 نمک ایک چائے کا چمچ

7 ہلدی ایک چائے کا چمچ

8 تیل حسب ضرورت

9 دم میں ڈالنے والا مصالحہ

10 باریک کٹی ادرک 50 گرام

11 ہری مرچ 50 گرام

12 سوکھی میتھی ایک کھانے کا چمچ

13 ہرا دھنیا ایک گٹھی

14 پسا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ

15 ثابت دھنیا(کُٹا ہوا) دو چائے کے چمچ

16 لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے ایک عدد ثابت مرغ کو پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیں۔
  2. 2 جب وہ اچھی طرح گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔
  3. 3 اب ایک کپ تیل گرم کرکے ایک کھانے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ اور دو چائے کے چمچ زیرہ ڈال دیں۔
  4. 4 جب خوشبو آنے لگے تو اس میں مرغ شامل کرکے تیز آنچ پر بھون لیں۔
  5. 5 پھر اس میں 2/1 ٹماٹر،ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ،ایک چائے کا چمچ نمک اور ایک چائے کا چمچ ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر 10 منٹ پکنے دیں۔
  6. 6 جب گوشت گل جائے تو دم پر 50 گرام ہری مرچ،ایک کھانے کا چمچہ سوکھی میتھی 50 گرام باریک کٹی ادرک ایک گٹھی ہرا دھنیا،دو چائے کے چمچ پسا گرم مصالحہ،دو چائے کے چمچ ثابت دھنیا اور چار کھانے کے چمچ لیموں کا رس ڈال کر 10 منٹ کے لئے ڈھک دیں۔مزے دار ٹماٹر مرغ تیار ہے۔

(3238) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Tomato Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tomato Murgh is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.