Patiala Murgh Recipe In Urdu - Recipe No. 7351

Patiala Murgh Urdu recipe is available at UrduPoint. Patiala Murgh is a famous dish in this region. You can read here Patiala Murgh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Patiala Murgh. You can know the complete method to make Patiala Murgh on this page. We will also tell you how long it will take to make Patiala Murgh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Patiala Murgh below.

پٹیالہ مرغ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7351

Patiala Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز تین عدد درمیانی

5 ٹماٹر چار سے پانچ عدد درمیانے

6 لال مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ

7 پسا ہوا دھنیا دو چائے کے چمچ

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 ہلدی ایک چائے کا چمچ

10 ثابت گرم مصالحہ دو کھانے کے چمچ

11 دہی آدھی پیالی

12 ہری مرچیں چار سے چھ عدد

13 ہرا دھنیا آدھی گٹھی

14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کے بڑے ٹکڑے کر کے دھو کر رکھ لیں،پیاز کو چھیل کر پیس لیں،ہرادھنیا اور ہری مرچوں کو باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
  2. 2 سفید زیرہ بھون کر پیس لیں،ٹماٹر کو چھیل کر بلینڈ کر لیں۔
  3. 3 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑا لیں اور اس میں پسی ہوئی پیاز کو سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 پھر اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں اور چکن ڈال دیں۔
  5. 5 چکن کو تین سے چار منٹ بھون کر اس میں لال مرچ،پسا ہوا دھنیا،ہلدی اور زیرہ ڈال کر ملا لیں اور اس میں ٹماٹر شامل کر دیں۔
  6. 6 ٹماٹر گلنے کے لئے ہلکا سا پانی کا چھینٹا دے کر ڈھک دیں اور درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  7. 7 جب ٹماٹر گلنے پر آ جائے تو اچھی طرح بھون کر پھینٹا ہوا دہی،ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال دیں۔
  8. 8 ڈھک کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
  9. 9 چکن کی اس مزیدار ڈش کو نان یا پیٹا بریڈ کے ساتھ شروع کریں۔

(2502) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Patiala Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Patiala Murgh is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.