Champ Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 7482

Champ Karahi Urdu recipe is available at UrduPoint. Champ Karahi is a famous dish in this region. You can read here Champ Karahi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Champ Karahi. You can know the complete method to make Champ Karahi on this page. We will also tell you how long it will take to make Champ Karahi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Champ Karahi below.

چانپ کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7482

Champ Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چانپیں 1 کلو

2 دہی 1/2 کپ

3 پیاز (باریک چوپ کر لیں) 2 عدد

4 ٹماٹر (باریک چوپ کر لیں) 1/2 کلو

5 نمک حسب ذائقہ

6 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 سونف 1 کھانے کا چمچہ

9 ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچہ

10 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ

11 لہسن کے جوے 4 عدد (چوپ کر لیں)

12 ادرک (چوپ کر لیں) 1/2 انچ کا ٹکڑا

13 ہری مرچیں 4-6 عدد

14 گھی حسب ضرورت

15 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

16 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

17 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

18 قصوری میتھی 1/2 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چانپوں کو دھو کر ایک پتیلی میں ڈالیں اس میں 4-6 کپ پانی سونف‘ثابت دھنیا‘اجوائن‘لہسن کے جوے‘اور نمک ڈال کر گلنے تک اُبال لیں۔
  2. 2 اس کے بعد چانپوں کو نکال کر پلیٹ میں رکھیں۔
  3. 3 ایک پتیلی میں گھی گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں ٹماٹر‘لہسن‘ادرک پیسٹ‘دہی‘نمک‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر بھون لیں۔
  5. 5 بوائل کی ہوئی چانپیں‘گرم مصالحہ پاؤڈر اور قصوری میتھی ڈال کر 2-3 منٹ تک درمیانی آنچ پر پکائیں۔
  6. 6 اس کے بعد ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں مزیدار چانپ کڑاہی تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

(3639) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes

Urdu cooking recipe of Champ Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Champ Karahi is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.