Chaap Laziz Recipe In Urdu

لذیذ چانپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chaap Laziz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chaap Laziz is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chaap Laziz Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

326 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپیں
2 ٹماٹر کٹے ہوئے ساڑھے تین کپ
3 کوکنگ آئل ایک کپ
4 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کے چمچہ
5 چھوٹی الائچی دس عدد
6 نمک حسب ذائقہ
7 پیاز کٹی ہوئی ڈھائی کپ
8 ادرک باریک قاشیں کاٹ لیں چار چائے کے چمچ
9 لونگ چار عدد
10 دار چینی چار ٹکڑے
11 دہی ڈیڑھ کپ
12 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
13 کاجو کا پیسٹ آدھا کپ
14 تیز پات دو عدد
15 ہرا دھنیا کٹا ہوا چار چائے کے چمچے
16 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں آئل گرم کر لیں
  2. 2 پیاز میں ڈال کر درمیانی آنچ پر بھون لیں
  3. 3 چھوٹی الائچی، پیاز، لونگ،دار چینی ادرک لہسن کا پیسٹ،تیز پات،گرم مصالحہ پاؤڈر۔ٹماٹر ،دھنیا پاؤڈر اور نمک شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں
  4. 4 کاجو کا پیسٹ ملا کر اس وقت تک چمچہ چلاتے ہوئے فرائی کریں
  5. 5 جب تک کہ آئل علیحدہ نہ ہوجائے
  6. 6 دہی میں ڈال کر چمچہ سے ملا دیں
  7. 7 چانپیں شامل کرکے ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد چمچہ چلاتے ہوئے اس وقت تک پکائیں جب تک کہ چانپیں گل نہ جائیں اور شوربہ گاڑھا نہ ہوجائے
  8. 8 ادرک کی باریک قاشوں اور ہرے دھنیے سے گارنش کرکے گرما گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2017) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب