MINTTI CHAMP Recipe In Urdu

منٹی چا پس بنانے کی ترکیب

MINTTI CHAMP Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے چا نپیں چھ سے آٹھ عد د
2 پودینہ آدھی گٹھی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
5 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 دہی ایک پیالی
8 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
9 ہری مرچیں د س سے بارہ عدد
10 کوکنگ آ ئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی میں نمک ادرک لہسن اور لال مرچ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ،چا نپوں کو صاف دھو کر اس مصالحے سے میر ینیٹ کرکے فریج میں رکھ دیں ۔
  2. 2 پھر پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ان چانپوں کو درمیانی آنچ پر اتنی دیر پکائیں کہ دہی کا پانی خشک ہوجائے اور چانپیں ادھ گلی ہو جائے ۔
  3. 3 پو دینہ ،زیرہ اور ہری مرچوں کو پیس لیں اور چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ہلکا فرائی کریں ۔
  4. 4 پھر اس میں چانپیں ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(1552) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of MINTTI CHAMP, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. MINTTI CHAMP is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.