Spicy Fried Pasanda Recipe In Urdu

اسپائسی فرائی پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Spicy Fried Pasanda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Spicy Fried Pasanda is a Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes, and listed in the Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Spicy Fried Pasanda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

266 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت دو کلو (سلائسز میں کاٹ لیں)
2 لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
3 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 تیل ایک کپ
7 گوشت گلانے کا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کو کچن ہیمر سے ہلکا سا کوٹ کر چپٹا کر لیں
  2. 2 اس میں لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، اور گوشت گلانے کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  3. 3 ڈیڑھ گھنٹے تک میرینیٹ کر یں
  4. 4 اس کے بعد ایک کپ پانی ڈال کر اچھی طرح گلا لیں
  5. 5 پانی خشک ہو جائے تو الگ فرائی پین میں تیل گرم کر کے پسندوں کو فرائی کر لیں
  6. 6 گولڈن ہو جائے تو نکال لیں
  7. 7 ہری چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4840) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Champ, Beef Champ And Fried Gosht Recipes - مزید چانپ اور فرائیڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب