Paye Chane Ka Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7496

Paye Chane Ka Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Paye Chane Ka Korma is a famous dish in this region. You can read here Paye Chane Ka Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paye Chane Ka Korma. You can know the complete method to make Paye Chane Ka Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Paye Chane Ka Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paye Chane Ka Korma below.

پائے چنے کا قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7496

Paye Chane Ka Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کے پائے 12 عدد (صاف کئے ہوئے)

2 نمک حسب ذائقہ

3 چنے (اُبال کر گلا لیں) 1 پاؤ

4 پیاز (سلائسز کاٹ لیں) 1 کپ

5 لہسن (چھیل لیں) 1 پوتھی

6 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

7 سفید زیرہ 1 چائے کا چمچہ

8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

9 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے

10 دہی 2 کھانے کے چمچے

11 تیل 1/2 کپ

12 ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) تھوڑا سا

13 ادرک (لمبی کٹی ہوئی) تھوڑی سی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پائے اچھی طرح سے صاف کروا لیں لیکن گھر پر بھی اچھی طرح صاف کر کے دھو لیں کیونکہ اکثر تھوڑے بہت بال صاف کرنے پر بھی پائیوں کے ساتھ لگے ہوتے ہیں تو ان کو صاف کر لیں۔
  2. 2 اب ایک دیگچی میں پائے‘پیاز‘لہسن‘ہلدی‘نمک‘زیرہ اور تھوڑا سا گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر تقریباً 2 سے ڈھائی لیٹر پانی ڈالیں اور ایک اُبال آنے کے بعد ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  3. 3 پائے گل جائیں اور تقریباً 2 سے 3 کپ پانی رہ جائے تو آگ سے ہٹا لیں۔
  4. 4 اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں دہی‘لال مرچ‘نمک(تھوڑا سا) ڈال کر بھونیں۔
  5. 5 اس میں پائے ڈال کر بھونیں اچھی طرح بھون کر چنے ڈال کر بھونیں اس کے بعد اس میں یخنی ڈال دیں۔
  6. 6 حسب پسند شوربہ بنا کر گرم مصالحہ چھڑک دیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ادرک چھڑک دیں۔
  8. 8 گرم گرم نان کے ساتھ سرو کریں۔

(2919) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Paye Chane Ka Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paye Chane Ka Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.