Charsi Karahi Recipe In Urdu - Recipe No. 6613

چرسی کڑاہی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6613

Charsi Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ
4 ادرک دو انچ کا ٹکڑا
5 ٹماٹر پانچ سے چھ عدد درمیانے
6 پیاز دو عدد درمیانی
7 کٹی ہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 بڑی ہری مرچیں آٹھ سے دس عدد
9 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں نمک اور گوشت ڈال کر ڈھک دیں۔
  2. 2 گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے اور گوشت ادھ گلا ہو جائے تو اس میں لہسن ڈال کر سنہری ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز اور ثابت ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  4. 4 ٹماٹر گلنے پر کانٹے کی مدد سے ان کا چھلکا نکال لیں اور اس میں کالی مرچ اور باریک کٹی ہوئی ادرک ڈال کر گوشت کو مکمل گلنے تک ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 گھی علیحدہ ہونے پر چولہے سے اتار لیں۔

(841) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

Urdu cooking recipe of Charsi Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Charsi Karahi is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.