Chicken Cheese Bread Recipe In Urdu - Recipe No. 7195

Chicken Cheese Bread Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Cheese Bread is a famous dish in this region. You can read here Chicken Cheese Bread recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Cheese Bread. You can know the complete method to make Chicken Cheese Bread on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Cheese Bread. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Cheese Bread below.

چکن چیز بریڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7195

Chicken Cheese Bread Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 لمبی فرنچ بریڈ ایک عدد

2 چکن 200 گرام

3 نمک حسب ذائقہ

4 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

5 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

6 آلو دو عدد بڑے

7 موزریلا چیز سلائسز حسب ضرورت

8 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

9 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ

10 مارجرین یا مکھن آدھی پیالی

11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کی چھوٹی بوٹیوں پر نمک اور لال مرچ لگا دیں۔
  2. 2 آلوؤں کو چھیل کر لمبے قتلے کاٹ لیں اور کوکنگ آئل میں ہلکا سنہری فرائی کریں۔پلیٹ میں نکال کر ان پر چکن پاؤڈر چھڑک دیں۔
  3. 3 دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں چکن کو تیز آنچ پر سنہری فرائی کر لیں(فرائنگ پین سے نکال کر ٹھنڈی کر لیں)۔
  4. 4 ڈبل روٹی کو دو سے تین حصوں میں کاٹ لیں اور درمیان کا گودا نکال لیں۔چیز کی سلائسز کو ٹرے میں رکھ کر ان پر لہسن کا پاؤڈر چھڑک دیں۔
  5. 5 پھر ان سلائسز پر فرائی کئے ہوئے چپس رکھ کر اوپر چکن رکھیں اور ہر سلائس کو رول کرکے ڈبل روٹی کے اندر ڈال دیں۔
  6. 6 مارجرین یا مکھن کو ہلکا سا پگھلا کر اس میں لہسن کا پاؤڈر ملا لیں اور ڈبل روٹی کے اوپر برش کی مدد سے لگا دیں،آخر میں اوپر سے باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر المونیم فوائل میں لپیٹ کر ٹافی کی طرح کنارے بند کر دیں۔
  7. 7 پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 180C پر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بیک کرکے نکال لیں۔

(2111) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes

Urdu cooking recipe of Chicken Cheese Bread, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Cheese Bread is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.