Jalebi Ki Pudding Recipe In Urdu

جلیبی کی پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Jalebi Ki Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jalebi Ki Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Jalebi Ki Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

کیلوریز‎

200 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جلیبی آدھ پاؤ
2 دودھ ایک لیٹر
3 انڈے تین چار
4 چینی آدھی چھٹانک
5 ایسنس ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1حسب سابق انڈوں کو توڑ کر سفیدی اور زردی کو الگ الگ خوب پھینٹیں
  2. 2 سفیدی میں چینی ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
  3. 3 کچھ دیر پھینٹنے کے بعد پھینٹی ہوئی زردی کو ملائیں اور یہ عمل جاری رکھیں
  4. 4 دودھ کو چولہے پر چڑھائیں اور اتنا پکائیں کہ آدھا رہ جائے
  5. 5 تیار شدہ مادے میں دودھ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں اور پھینٹتے رہیں یہاں تک کہ یک جان ہو جائیں
  6. 6 جلیبیاں ٹکڑے ٹکڑے کر کے اس میں ملا دیں اور کچھ دیر تک پڑا رہنے دیں
  7. 7 اب اس ملغوبے کو سانچے میں ڈال کر اون میں پکا لیں یا سابقہ ترکیبوں کی طرح پانی سے آدھی بھری پتیلی میں سانچا رکھ کر چولہے پر چڑھا دیں
  8. 8 پڈنگ پکنے اور جمنے میں تقریباً آدھ گھنٹہ لگے گا جم جائے تو اتار کر ایسنس ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(3458) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب