Bread Pudding Recipe In Urdu

بریڈ پڈنگ بنانے کی ترکیب

Bread Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ڈبل روٹی کے سلائس دس عدد
2 انڈے تین عدد
3 دودھ ڈیڑھ پیالی
4 کنڈینسڈ مِلک تین چوتھائی ٹن
5 خشک میوہ (کترا ہوا) ایک پیالی
6 کشمش آدھی پیالی
7 مکھن پچاس گرام
8 چاندی کے ورق حسب ضرورت
9 کریم آدھی پیالی
10 ایسنس چائے کا ایک چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کنڈینسڈ مِلک ، دودھ اور کترے ہوئے خشک میوے کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں (کشمش اور تھوڑا سا خشک میوہ الگ رکھ لیں)
  2. 2 ڈبل روٹی کا صرف درمیانی حصہ لیں اور چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں
  3. 3 مکھن کو نرم ہونے دیں اور ڈبل روٹی کے کیوبز کو مکھن میں اچھی طرح ملا لیں
  4. 4 ڈبل روٹی کے کیوبز کو گریسڈ بیکنگ ڈش میں تر تیب سے لگائیں اور دودھ کے مرکب کو اس پر انڈیل دیں
  5. 5 خشک میوہ اور کشمش اس پر چھڑکیں اور اس کو ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتالیس منٹ بیک کر یں
  6. 6 پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں
  7. 7 اگر پسند ہو تو چاندی کے ورق سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(3257) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bread Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bread Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.