Nutty Pineapple Pudding Recipe In Urdu

نٹی پائن ایپل پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Nutty Pineapple Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Nutty Pineapple Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Nutty Pineapple Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

233 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انناس آدھا ٹن
2 پائن ایپل ایسنس چائے کے دو چمچ
3 بادام اور پستہ (کترا ہوا) آدھی پیالی
4 چینی آدھی پیالی
5 کسٹرڈ پاؤڈر کھانے کے تین چمچ
6 دودھ تین پیالی
7 کریم ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ اور چینی کو گرم کر یں
  2. 2 کسٹرڈ پاؤڈر کو تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں گھول لیں
  3. 3 گرم دودھ میں شامل کر یں اور کسٹرڈ گاڑھا ہونے تک پکائیں
  4. 4 چولہے سے اتار یں اور ٹھنڈا ہونے کیلئے ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 کسٹرڈ میں ایسنس اور تھوڑا ساخشک میوہ شامل کر یں
  6. 6 آدھے کسٹرڈ کو شیشے کے سرونگ باؤل میں پھیلائیں
  7. 7 کسٹرڈ پر آدھے انناس کے ٹکڑے اور خشک میوہ چھڑکیں
  8. 8 بقیہ کسٹرڈ پھیلائیں
  9. 9 پسے ہوئے خشک میوے اور انناس کے ٹکڑوں سے سجائیں
  10. 10 پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2124) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب