Egg And Bread Pudding Recipe In Urdu - Recipe No. 4336

انڈے ڈبل روٹی کی پڈنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4336

Egg And Bread Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

306 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے چھ عدد
2 دودھ چھ کپ
3 ڈبل روٹی تین توس
4 چینی سوا کپ
5 بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی، چینی دودھ میں دو گھنٹے پہلے بھگو دیں
  2. 2 پھر انڈے خوب پھینٹ لیں
  3. 3 یہ دودھ بھی پھینٹ لیں
  4. 4 ڈبل روٹی دودھ میں حل ہو جائے گی تمام چیزیں ملا کر پھینٹ لیں
  5. 5 ایک گول سانچے میں دو کھانے کے چمچ چینی پھیلا کر سنہری کر لیں
  6. 6 برتن کو ٹھنڈا ہونے دیں
  7. 7 اب یہ آمیزہ اس میں ڈال کر پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں ڈھکنے کے بغیر200 درجے پر رکھیں
  8. 8 تیار ہونے پر نکال کر پلیٹ میں پلٹ لیں
  9. 9 ٹھنڈا کر کے نوش فرمائیں

(2981) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Oven Food - مزید اوون کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Egg And Bread Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Egg And Bread Pudding is a Oven Food, and listed in the oven food. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.