French Onion Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 7480

French Onion Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. French Onion Soup is a famous dish in this region. You can read here French Onion Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for French Onion Soup. You can know the complete method to make French Onion Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make French Onion Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to French Onion Soup below.

فرنچ اونین سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7480

French Onion Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پیاز (چوپ کر لیں) 4 عدد بڑی

2 زیتون کا تیل 1 کھانے کا چمچہ

3 سن فلاور تیل 1 کھانے کا چمچہ

4 مکھن 2 کھانے کے چمچے

5 سبزی کی یخنی 3 کپ

6 فرنچ بریڈ 2 عدد (درمیان میں سے کاٹ کر 2 سلائس بنا لیں)

7 چیڈر چیز 4 کھانے کے چمچے

8 نمک حسب ذائقہ

9 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں زیتون کا تیل‘سن فلاور تیل اور 2 کھانے کے چمچے مکھن گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر چمچہ چلائیں۔
  2. 2 3-4 منٹ تک فرائی کرنے کے بعد آنچ کم کر دیں اور 45-60 منٹ تک پکائیں اس دوران مسلسل چمچہ چلاتی جائیں۔
  3. 3 پیاز کی رنگت جب براؤن ہونے لگے تو اس میں یخنی ڈال کر چمچہ چلائیں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کریں اور ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر 30 منٹ تک پکائیں۔
  4. 4 فرنچ بریڈ کے سلائسز میں مکھن لگا کر اسے سینک لیں۔
  5. 5 اوون پروف سرونگ ڈش میں پیاز کے آمیزے کو ڈال کر اس کے اوپر سینکی ہوئی فرنچ بریڈ رکھیں۔
  6. 6 آخر میں چیڈر چیز کدوکش کر کے اس کے اوپر ڈالیں۔
  7. 7 پہلے سے گرم اوون میں اس ڈش کو رکھ کر چیز کے گولڈن براؤن ہونے تک بیک کریں۔
  8. 8 مزیدار فرنچ اونین سوپ تیار ہے کٹی ہوئی سیاہ مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔

(2837) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup

Urdu cooking recipe of French Onion Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. French Onion Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.