Aloo Bhari Mirchain Recipe In Urdu

آلو بھری مرچیں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Bhari Mirchain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Bhari Mirchain is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Bhari Mirchain Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

260 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بڑی ہری مرچ آدھا پاؤ
2 آلو (چھوٹا) ایک عدد (ابال لیں)
3 لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ
5 زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
6 بیسن آدھا پاؤ پانی حسب ضرورت
7 املی کا گودا حسب ضرورت
8 کوکنگ آئل ڈیپ فرائی کرنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ابلے ہوئے آلوؤں کو میش کر کے اس میں لال مرچ، چاٹ مصالحہ ،نمک، املی کا گودا اور زیرہ ملا دیں
  2. 2 ہری مرچوں میں بیچ میں کٹ لگا کر نمک لگا کر رکھ دیں
  3. 3 کچھ دیر بعد آلوؤں والا مکسچر ان مرچوں میں بھر دیں
  4. 4 بیسن میں پانی ملا کر گاڑھا آمیزہ تیار کر لیجئے
  5. 5 اس کے بعد کوکنگ آئل گرم کر یں
  6. 6 مرچوں کو بیسن میں ڈپ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں افطاری میں مزے لے کر کھائیں

متعلقہ پکوان

(3491) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب