Korma Aloo Recipe In Urdu

قورمہ (آلو والا) بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Korma Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Korma Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Korma Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

220 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ سیر
2 آلو پاؤ بھر
3 دہی پاؤ بھر
4 خشخاش ایک چمچہ
5 ادرک انگلی بھر
6 نمک مرچ حسب ذائقہ
7 گھی ایک پیالی
8 پیاز آدھ سیر
9 لہسن چار تریاں (پیس لیں)
10 ٹماٹر چار عدد
11 بادام پندرہ دانے
12 ہلدی پسا دھنیا زیرہ لونگ، دار چینی، چھوٹی الائچی وغیرہ حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک ، لال مرچ اور لہسن ملا کر دہی پھینٹ لیں
  2. 2 اس میں گوشت کی بوٹیاں شامل کر دیں
  3. 3 دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں کالی مرچ، لونگ، زیرہ، الائچی، دار چینی اور خشخاش کو توے پر بھون کر پیس لیں اور انہیں بھی شامل کر دیں
  4. 4 دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں کالی مرچ، لونگ، زیرہ، الائچی، دار چینی اور خشخاش کو توے پر بھون کر پیس لیں اور انہیں بھی شامل کر دیں
  5. 5 دیگچی میں گھی کڑ کڑا کر پیاز باریک کتر کر ڈال دیں اور بادامی کر لیں
  6. 6 پیاز کاٹ کر ڈال دیں
  7. 7 جب ٹماٹر حل ہو جائیں تو دھنیا اور لال مرچ وغیرہ ڈال کر بھونیں
  8. 8 مصالحہ بھن جائے تو گوشت اور دہی کا مواد ملا دیں
  9. 9 ساتھ پیالی بھی پانی بھی ڈال دیں
  10. 10 اسے ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکنے دیں
  11. 11 پانی خشک ہونے پر بھون لیں
  12. 12 پھر آلو چھیل کر ڈال دیں
  13. 13 تھوڑی دیر بھونیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ آلو گل جائیں اور تھوڑا شوربہ بھی بن جائے
  14. 14 سبزمرچ اور دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں اور دم دے دیں
  15. 15 قورمہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5032) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب