Potato Curry Recipe In Urdu

پوٹیٹو کری بنانے کی ترکیب

Potato Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

213 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو 450 گرام (چھیل کر کیوب میں کاٹ لیں)
2 ثابت زیرہ چائے کا چمچہ
3 رائی چائے کا چمچہ
4 ہینگ چائے کا چمچہ
5 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
6 دھنیا پاؤڈر چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
10 ٹماٹو پری دو چائے کے چمچے
11 پانی دو کپ
12 تیل فرائنگ کے لئے
13 ہرا دھنیا گارنشنگ کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ثابت زیرہ، رائی، ہینگ شامل کر یں
  2. 2 کڑکڑانے لگے تو آلو، ہلدی پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، ٹماٹو پری شامل کر کے 5 منٹ بھون لیں
  3. 3 پانی شامل کر کے ایک مرتبہ ابالیں
  4. 4 اب آگ ہلکی کر کے 20منٹ پکائیں
  5. 5 ڈش میں نکال کر اوپر ہرا دھنیا چھڑکیں

متعلقہ پکوان

(2538) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Potato Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Potato Curry is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.