Andrasey Recipe In Urdu

اندرسے بنانے کی ترکیب

Andrasey Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

150 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

189 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول آدھ سیر
2 چینی تین پاؤ تل ایک چھٹانک
3 گھی آدھ سیر
4 کھانے والا سوڈا تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول دھو کر تین چار گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں
  2. 2 پھر باریک پیس کر تھوڑا سا گھی اور کھانے کا سوڈا ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں
  3. 3 چینی میں پانی ڈال کر ایک تار کی چاشنی تیار کر یں اور رکھ لیں
  4. 4 اب کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اس میں پسے ہوئے چاولوں کی گولیاں تِل لگا کر تل لیں
  5. 5 یہ گولیاں سرخ کر کے نکالیں اور چاشنی میں ڈالتی جائیں
  6. 6 خیال رکھیں کہ گولیاں چاشنی میں اچھی طرح ڈوب جائیں

متعلقہ پکوان

(5780) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Andrasey, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andrasey is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 150 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.