Aloo Ki Chutney Recipe In Urdu

آلوکی چٹنی بنانے کی ترکیب

Aloo Ki Chutney Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

374 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو چے 500 گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
4 چینی 750گرام
5 ادرک ایک چائے کا چمچہ (چوپ کی ہوئی)
6 لیموں کا رس دو کھانے کا چمچہ
7 پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو چوں کو دھو کر اس کی ڈنڈیاں الگ کر کے انہیں ایک سوس پین میں ڈالیں
  2. 2 اب اس میں نمک، لال مرچ پاؤڈر، چینی، ادرک اور پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  3. 3 جب آلو چے پھٹ جائیں اور آمیزہ یکجان ہو کر گاڑھا ہو جائے تو اس میں لیموں کا رس شامل کر کے سوس پین کو چولہے سے اتار لیں
  4. 4 پیالے میں نکال کر چار مغز سے گارنش کر یں
  5. 5 مزیدار آلوچہ چٹنی تیار ہے
  6. 6 بطور سائیڈڈش کے دیگر ڈشز کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4637) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ki Chutney, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ki Chutney is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.