Baingan Masala Recipe In Urdu

بینگن مسالہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Baingan Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Masala is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Baingan Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بینگن (کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں) آدھا کلو
2 لہسن (پیس لیں) 8 جوئے خشک دھنیہ (پیس لیں)
3 آدھا چائے کا چمچ
4 مونگ پھلی (پیس لیں) 3 کھانے کے چمچ
5 سبز دھنیہ (کتر لیں) 1 کھانے کا چمچ
6 ثابت مسٹرڈ آدھا چائے کا چمچ
7 مرچ پاؤڈ آدھا چائے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
10 تیل 5 کھانے کے چمچ
11 نمک حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑکڑا لیں
  2. 2 لہسن‘ تمام مصالحے اور پسی ہوئی مونگ پھلی ڈال کر 2 منٹ بھون لیں
  3. 3 بینگن کے ٹکڑے نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 ایک پیالی پانی ڈالیں اور بینگن گلا لیں
  5. 5 روٹی کے ساتھ گرم گرم دھنیہ کے پتوں کے ساتھ آرائش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3000) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب