Punjabi Baingan Ka Bharta Recipe In Urdu

بینگن بھرتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Punjabi Baingan Ka Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Baingan Ka Bharta is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Punjabi Baingan Ka Bharta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

83 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 1 عد بڑا بینگن (750 گرام)
2 1 چائے کا چمچ آئل چکنا بنانے کے لیے
3 1 کھانے کے چمچ گھی
4 1 چائے کا چمچ زیرہ
5 1 کپ پیاز کٹے ہوئے
6 1 چائے کا چمچ ادرک۔ کدو کش کردہ
7 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں۔ کٹی ہوئی
8 2 کپ ٹماٹر۔ کٹے ہوئے
9 1 چائے کا چمچ ہلدی
10 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 ایک کھانے کا چمچ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ
برائے گارنش:
1 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو آئل کے ساتھ چکنا بنائیں
  2. 2 اس کے بعد اسے کھلے شعلے پر روسٹ کریں حتیٰ کہ وہ پک جائے
  3. 3 ٹھنڈا کریں
  4. 4 اس کا چھلکا اتاریں
  5. 5 اس کے گودے کو بخوبی کچل لیں اور ایک جانب رکھ دیں
  6. 6 ایک پین میں گھی گرم کریں
  7. 7 گھی میں زیرہ شامل کریں
  8. 8 زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براؤن بن جائے
  9. 9 ادرک۔ لہسن۔ اور سبز مرچیں شامل کریں اور چند مزید سیکنڈ تک بھونیں
  10. 10 ٹماٹر۔ ہلدی۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا اور پسا ہوا زیرہ شامل کریں اور مکسچر کو اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ وہ آئل چھوڑ دے
  11. 11 کچلے ہوئے بینگن۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں
  12. 12 بخوبی یکجا کریں اور 3 تا 4 منٹ تک پکائیں
  13. 13 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  14. 14 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4902) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب