Baingan Ka Bhurta Recipe In Urdu

بینگن کا بھرتہ بنانے کی ترکیب

Baingan Ka Bhurta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

11-15 منٹ

پکانے کا وقت

21-25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

83 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بینگن 250 گرام
2 دہی(پھینٹی ہوئی)375 گرام
3 لہسن (چوپ کیا ہوا)ایک کھانے کا چمچہ
4 پسی ہوئی لال مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
5 بھنا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
6 ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی)2 عدد
7 ہرا دھنیا(چوپ کئے ہوئے)2 کھانے کے چمچے
8 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے
9 پیاز(چوپ کی ہوئی)ایک عدد
10 نمک 1/2 چائے کا چمچہ
11 تیل 2 کھانے کے چمچے
12 ٹماٹر‘ہرادھنیا‘ہری پیاز سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بینگن کو چولہے پر چھلکا جل جانے تک پکالیں
  2. 2 اسے چھیلیں اور گودا ایک پیالے میں ڈالیں
  3. 3 کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں پھر پیاز‘لال مرچ اور نمک ملا کر چولہا بند کردیں
  4. 4 اس میں بینگن‘زیرہ اورلیموں کا رس ملالیں
  5. 5 ڈش میں دہی‘بینگن‘ہری مرچیں اورہرادھنیا ملائیں
  6. 6 اسے کوئلے کا دَم دے دیں
  7. 7 اسے ٹماٹر‘ہرے دھنئے اور ہری پیاز سے سجا کر پیش کردیں

(962) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Sabzi - مزید پنجابی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Baingan Ka Bhurta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Baingan Ka Bhurta is a Punjabi Sabzi, and listed in the Punjabi Vegetable. its preparation time is only 11-15 minutes and it's making time is just 21-25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.