Beef Chilli Fry Recipe In Urdu - Recipe No. 7413

Beef Chilli Fry Urdu recipe is available at UrduPoint. Beef Chilli Fry is a famous dish in this region. You can read here Beef Chilli Fry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Beef Chilli Fry. You can know the complete method to make Beef Chilli Fry on this page. We will also tell you how long it will take to make Beef Chilli Fry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Beef Chilli Fry below.

بیف چلی فرائی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7413

Beef Chilli Fry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا دو کھانے کے چمچ

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 تلہار مرچیں چار عدد

6 بڑی الائچی دو عدد

7 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

8 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ

9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی بوٹیوں کو صاف دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کر لیں،پھر اس پر ادرک لہسن،ہلدی اور نمک لگا لیں۔
  2. 2 پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں درمیانی آنچ پر گوشت کی بوٹیوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  3. 3 تلہار مرچوں کو دھو کر آدھی پیالی پانی میں اُبال لیں اور اس میں پیاز اور بڑی الائچی ڈال کر بلینڈر میں پیس لیں۔
  4. 4 گوشت کی بوٹیاں سنہری ہو جائے تو اس میں یہ مرچوں کا پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  5. 5 جب گوشت گلنے پر آ جائے تو اس میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  6. 6 گرم گرم ڈش میں نکال کر اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(2526) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Beef Chilli Fry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Beef Chilli Fry is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.