Dilkash Mutton Recipe In Urdu

دلکش مٹن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dilkash Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dilkash Mutton is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dilkash Mutton Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

294 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 کاجو آٹھ عدد (کوٹ لیں)
4 خشخاش ایک چائے کا چمچ
5 چنے (پسے ہوئے) ایک چائے کا چمچہ
6 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر چوتھا ئی چائے کا چمچ
8 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کے چمچ
9 پیاز ایک کپ (براؤن کر کے چورا کر لیں)
10 سفید زیرہ (بھنا ہوا) آدھا چائے کا چمچ
11 تیل ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر یں گوشت ڈال کر فرائی کر یں
  2. 2 نمک، کاجو، خشخاش، چنے، لال مرچ، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر پیاز ملا کر پیسٹ بنا لیں اور گوشت میں ڈال کر دو سے تین منٹ تک بھون لیں
  3. 3 دو کپ پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں
  4. 4 پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو سفید زیرہ ڈال کر دو منٹ بھون لیں
  5. 5 آدھا کپ پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
  6. 6 ہرا دھنیا، پودینہ ڈال کر پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2992) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب