ChatPati Kaleji Recipe In Urdu

چٹ پٹی کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of ChatPati Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. ChatPati Kaleji is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
ChatPati Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

303 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی کلیجی آدھا کلو
2 کھیرا ایک عدد
3 گاجر ایک عدد
4 بند گوبھی پھول یا سیلری کا ایک عدد
5 سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
6 کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
7 چینی ایک کھانے کا چمچ
8 سفید سرکہ کپ
9 پانی کپ
10 ادرک باریک شدہ دو چائے کا چمچہ
11 سیاہ مرچ پسی ہوئی چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی کو دھو کر آدھا آدھا کر لیں اور پندرہ منٹ تک تک ابلتے ہوئے پانی میں بھگو دیں
  2. 2 پھر پانی سے نکال کر خشک کر لیں
  3. 3 گاجر اور کھیرے کو چھیل کر کھیرے کو لمبائی کے رخ آدھا آدھا کاٹ کر اندر سے تمام گودا نکال دیں اور کھیرے کے قتلے کاٹ لیں گاجر کو ماچس کی تیلیوں کی مانند کاٹ لیں
  4. 4 گوبھی یا سیلری بھی باریک کاٹ لیں
  5. 5 سویا سوس، کارن فلور، چینی، سرکہ اور پانی ملا کر رکھ لیں
  6. 6 تیل گرم کر کے ادرک اور لہسن کو فرائی کر یں اور پھر کلیجی ڈال کر چند منٹ مزید فرائی کر یں
  7. 7 اب سبزیاں بھی ملا دیں اور سرکہ وسویا سوس وغیرہ جو ملا کر رکھی تھی ڈال دیں
  8. 8 ساتھ ہی نمک اور سیاہ مرچ پکا کر قدرے گاڑھا کر لیں اور گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4709) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب