Bengali Fish Curry Recipe In Urdu - Recipe No. 7501

Bengali Fish Curry Urdu recipe is available at UrduPoint. Bengali Fish Curry is a famous dish in this region. You can read here Bengali Fish Curry recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bengali Fish Curry. You can know the complete method to make Bengali Fish Curry on this page. We will also tell you how long it will take to make Bengali Fish Curry. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bengali Fish Curry below.

بنگالی فش کری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7501

Bengali Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (دھو کر کٹ لگا لیں) 8 عدد

2 چلی پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

3 ثابت لال مرچیں 4 عدد

4 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

5 سرسوں کا تیل حسب ضرورت

6 نمک حسب ذائقہ

7 مسٹرڈ پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

8 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

9 ہری مرچیں 4 عدد (درمیان میں کٹ لگا لیں)

10 دھنیا پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے

11 چلی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

12 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

13 رائی 1 چائے کا چمچہ

14 تیزپات 1 عدد

15 پیاز (چوپ کی ہوئی) 2 کپ

16 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

17 کلونجی 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں مچھلی‘لیموں کا رس 1/2 چائے کا چمچہ‘ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر 1/2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کریں۔
  2. 2 فرائنگ پین میں سرسوں کا تیل درمیانی آنچ پر تیز گرم کر کے مچھلی ڈال کر فرائی کریں گولڈن ہو جائے تو پلیٹ میں نکالیں۔
  3. 3 اسی پین میں رائی‘کلونجی‘ثابت لال مرچیں اور تیزپات ڈال کر اسٹر فرائی کر کے لہسن‘ادرک پیسٹ‘پیاز‘مسٹرڈ پیسٹ‘چلی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘نمک اور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 تیل الگ ہو جائے تو فرائی کی ہوئی فش اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکائیں گریوی بن جائے تو ہری مرچیں ڈال کر چولہا بند کر دیں۔
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر فش کری چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

(1937) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Bengali Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bengali Fish Curry is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.