Tawa Fish Recipe In Urdu

توا فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Tawa Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Tawa Fish is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Tawa Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

70 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1 عدد
2 زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچے
3 لہسن،ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
4 ہری مرچیں پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 دہی 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک باﺅل میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں مچھلی کو بھگودیں
  2. 2 اس کے بعد مچھلی کو اچھی طرح اس پانی میں ہاتھ سے مل کر د ھوکر خشک کرلیں
  3. 3 توے پر زیتون کا تیل‘لہسن اردک پیسٹ‘ہری مرچ پیسٹ نمک اور دہی ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کرکے اس میں مچھلی رکھ کر فرائی کریں
  4. 4 تھوڑی دیر پکا کر چولہا بند کردیں
  5. 5 مچھلی کو سرونگ ڈش میں رکھ کر سرو کریں۔

(5655) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب