Grilled Fish Sandwiches Recipe In Urdu

گرلڈ فش سینڈوچز بنانے کی ترکیب

Grilled Fish Sandwiches Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے قتلے آدھا کلو
2 سادے بن تین سے چار عدد
3 نمک حسب ذائقہ
4 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
6 سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
7 میدہ حسب ضرورت
8 مسٹرڈمایو آدھی پیالی
9 ہری چٹنی چار کھانے کے چمچ
10 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کے قتلوں کو صاف دھو کر خشک کرلیں،ا ور ان پر کچلا ہوالہسن،نمک،لال مرچ اور سرکہ اچھی طرح لگالیں۔
  2. 2 کوکنگ آئل ڈال کرگرل پین کو گرم کرلیں اور ان پر بن کو گرم کرلیں۔
  3. 3 پھر مچھلی کے قتلوں پر ہلکا ساخشک میدہ چھڑ ک کر انھیں گرل پین پر رکھ دیں ایک سے دو منٹ بعد جب ایک طرف سے اچھی طرح گرل ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے گرل کرکے نکال لیں۔
  4. 4 گرم کئے ہوئے بن کے ایک طرف مایونیز اور ایک طرف ہر ی چٹنی لگائیں اور ان کے درمیان میں گرل کیا ہوا مچھلی کا قتلہ رکھ دیں۔

(382) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish - مزید مچھلی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Grilled Fish Sandwiches, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Grilled Fish Sandwiches is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.