Bhuna Hua Aloo Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 7358

Bhuna Hua Aloo Gosht Urdu recipe is available at UrduPoint. Bhuna Hua Aloo Gosht is a famous dish in this region. You can read here Bhuna Hua Aloo Gosht recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Bhuna Hua Aloo Gosht. You can know the complete method to make Bhuna Hua Aloo Gosht on this page. We will also tell you how long it will take to make Bhuna Hua Aloo Gosht. Read the recipe, ingredients, and everything related to Bhuna Hua Aloo Gosht below.

بھنا ہوا آلو گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7358

Bhuna Hua Aloo Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 آلو تین عدد درمیانے

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ

5 پیاز دو عدد درمیانی

6 ٹماٹر دو عدد درمیانے

7 شملہ مرچ ایک عدد

8 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ

10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

11 ہری مرچیں تین سے چار عدد

12 ہرا دھنیا حسب پسند

13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز،ٹماٹر،شملہ مرچ (بیج نکال کر) کے بڑے ٹکڑے کر لیں اور ہری مرچیں شامل کر کے اسے گرم توے پر ڈھک کر بھون لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں پھر اس میں صاف دھو کر رکھا ہوا گوشت ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
  3. 3 بھنی ہوئی سبزیوں میں زیرہ بھون کر ڈالیں اور انھیں بلینڈر میں ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے بلینڈ کر لیں۔
  4. 4 گوشت جب اپنے ہی پانی میں گلنے پر آ جائے تو اس میں بلینڈ کئے ہوئے مصالحے،نمک،ہلدی اور لال مرچ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
  5. 5 تیل علیحدہ ہونے پر اس میں دو ٹکڑے کئے ہوئے آلو شامل کر دیں اور بھون کر آدھی پیالی پانی ڈال دیں۔
  6. 6 ہلکی آنچ پر پکاتے ہوئے جب آلو گل جائیں تو باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  7. 7 اس مزیدار آلو گوشت کو گرم گرم گھر کی بنی ہوئی چپاتی کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2141) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht

Urdu cooking recipe of Bhuna Hua Aloo Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhuna Hua Aloo Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.