Bhopali Gosht Recipe In Urdu

بھو پالی ادرک گوشت بنانے کی ترکیب

Bhopali Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

26 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (بون لیں) 1/2 کلو
2 براوٴن پیاز 1/4 کپ
3 دہی 1/2 کپ
4 ادرک پیسٹ 1 چائے کاچمچہ
5 ادرک 1/2 چائے کا چمچہ (چوپ کی ہوئی)
6 زیرہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 سر خ مرچیں (کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
9 نمک حسبِ ذائقہ
10 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں دہی ‘ براوٴن پیاز‘ گرم مصالحہ پاڈوٴر ‘ اور گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے میر ینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کے کے گوشت مصالحے سمیت ڈال کر ہلکا سا بھون لیں
  3. 3 ادرک پیسٹ ‘ زیرہ پاوٴڈر ‘ کٹی ہوئی سرخ مرچیں اور نمک شامل کر کے حسبِ ضرورت پانی ڈال کر دمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو مصالحہ بھو ن لیں
  5. 5 چوپ کی ہوئی ادر ک شامل کر کے 10منٹ لے لیے دم پر رکھ دیں
  6. 6 سرونگ میں نکال کر سلاد اور چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2783) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bhopali Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bhopali Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.