Carrot Chicken Recipe In Urdu

گاجرچکن بنانے کی ترکیب

Carrot Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر آدھا کلو
2 چکن بڑی بوٹیاں آ دھا کلو
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 ٹماٹر چار عدد
6 سرکہ ایک چائے کا چمچ
7 پیاز ایک عدد
8 کٹی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 پسی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
10 ہری مرچیں تین سے چار عدد
11 ہرادھنیا چوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ
12 سویا باریک چوپ کیا ہوا دو کھانے کے چمچ
13 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    ایک پیالی پانی میں چکن کو صاف دھو کر ابال لیں ،گاجر کے بڑے ٹکڑیں کاٹ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے ابالیں ۔پیاز اور ٹماٹر کو کیوبز میں کاٹ لیں۔
  2. 2 ایک پین میں کوکنگ آئل گرم کرکے لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر بھون لیں ،پھر اس میں چکن ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں ساتھ ہی کٹی لال مرچ،نمک ،پسی کالی مرچ اور چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور گاجر ڈال کر مکس کریں۔
  3. 3 پھر اس میں سرکہ،پیاز اور ٹماٹر کے کیوبز سویا اور ہرادھنیا ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

(692) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Carrot Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Carrot Chicken is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.