Bihari Pasanday Recipe In Urdu - Recipe No. 6655

بہاری پسندے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6655

Bihari Pasanday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پسندے ایک کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز تین عدد درمیانی
5 دہی ایک پیالی
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
7 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
8 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پسندوں کو کچل کر چپٹا کر لیں،دو پیاز کو پیس کر دہی میں ملا لیں۔
  2. 2 اس میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور پسندوں کو اس سے میرینیٹ کرکے ایک سے دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں اور اس میں میرینیٹ کئے ہوئے پسندے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  4. 4 جب پسندے اپنے ہی پانی میں مکمل طور پر گل جائے تو اسے اچھی طرح بھون لیں۔

(400) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

Urdu cooking recipe of Bihari Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bihari Pasanday is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.