Hyderabadi Pasanda Recipe In Urdu

حیدر آبادی پسندے کا سالن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hyderabadi Pasanda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hyderabadi Pasanda is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hyderabadi Pasanda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

366 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسندے ایک کلو
2 دہی ایک پاؤ
3 لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
4 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 ادرک لہسن پیسٹ چار کھانے کے چمچ
6 پیاز ایک پاؤ خشخاش چار کھانے کے چمچ
7 کھوپرا (پسا ہوا) پچاس گرام
8 مونگ پھلی پچاس گرام
9 بادام پچاس گرام (ہوائیاں کاٹ لیں)
10 ہرا دھنیا، پو دینہ آدھا پاؤ (چوپ کیا ہوا)
11 ہری مرچ (بڑی والی) چھ عدد (بڑے ٹکڑے کاٹ لیں)
12 لیموں دو عدد
13 تیل دو کپ
14 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر کے نکال لیں
  2. 2 پیاز، خشخاش، کھوپرا، مونگ پھلی اور بادام گرائنڈر میں ڈال کر گرائنڈر کر لیں
  3. 3 پسندوں میں ایک کپ پانی، دو کھانے کے چمچ ادرک لہسن تھوڑا سا نمک اور تھوڑی سی ہلدی ڈال کر ہلکا سا گلا لیں
  4. 4 تیل میں گرائنڈر کیا ہوا مصالحہ، نمک لال مرچ، ہری مرچ، ہلدی ، بقیہ ادرک لہسن اور دہی ڈال کر بھونیں ساتھ ہی پسندے بھی ڈال دیں
  5. 5 مصالحہ بھن جائے اور تیل الگ ہو جائے تو ایک گلاس پانی، ہرا دھنیا، پو دینہ، گرم مصالحہ اور لیموں کا رس ڈال کر چمچہ چلائیں
  6. 6 ایک مرتبہ ابال آنے کے بعد بیس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  7. 7 تیار ہو جائے تو گرم نان کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3956) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

More Recipes - مزید تراکیب