Bund Gobi Gosht Recipe In Urdu

بند گوبھی گوشت بنانے کی ترکیب

Bund Gobi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 250 گرام
2 بند گوبھی (چوپ کر لیں) ایک عدد
3 پیاز(چوپ کر لیں) ایک عدد
4 گاجر (چوپ کر لیں) ایک عدد
5 مشرومز 5عدد (چوپ کر لیں)
6 چینی ایک کھانے کا چمچہ
7 سرخ مرچ پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
8 سرکہ کپ
9 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں ایک سوس پین میں تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں پیاز، گاجر ، مشرومز اور گوشت ڈال کر بھون لیں
  3. 3 اس کے بعد سرکہ، سرخ مرچ پیسٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور پانی ڈال کر گوشت کے گل جانے تک پکائیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے تو اس میں گوبھی اور چینی ڈال کر ڈھک دیں اور جب گوبھی گل جائے تو سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(5787) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Bund Gobi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Bund Gobi Gosht is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.