Makhni Phool Gobhi Recipe In Urdu - Recipe No. 7086

Makhni Phool Gobhi Urdu recipe is available at UrduPoint. Makhni Phool Gobhi is a famous dish in this region. You can read here Makhni Phool Gobhi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Makhni Phool Gobhi. You can know the complete method to make Makhni Phool Gobhi on this page. We will also tell you how long it will take to make Makhni Phool Gobhi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Makhni Phool Gobhi below.

مکھنی پھول گوبھی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7086

Makhni Phool Gobhi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ

4 مکھن چار کھانے کے چمچ

5 پیاز ایک عدد

6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

7 سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

8 فریش کریم آدھی پیالی

9 ہلدی آدھا چائے کا چمچ

10 ٹماٹر پیسٹ ایک پیالی

11 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

12 ہری مرچیں تین سے چار عدد

13 کوکنگ آئل ایک چوتھائی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے پھول گوبھی کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں اور پھر اسے درمیانے سائز کے پھول علیحدہ کرکے اُبلتے ہوئے پانی میں دو سے تین منٹ اُبال لیں اور چھان کر علیحدہ رکھ دیں۔
  2. 2 پین میں مکھن ڈال کر ہلکا سا گرم کریں پھر اس میں پیاز،ہری مرچیں،لہسن ادرک ڈال کر چار سے چھ منٹ پکائیں۔
  3. 3 پھر اس مکسچر کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیسٹ تیار کر لیں۔
  4. 4 علیحدہ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس مکسچر کو ڈالیں ساتھ ہی لال مرچ،ہلدی اور ٹماٹر پیسٹ ڈال کر مزید آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں۔
  5. 5 پھر پھول گوبھی کے پھول اور کریم ڈال کر دم پر رکھ دیں مزیدار مکھنی گوبھی تیار ہے۔
  6. 6 باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک کر گرم گرم شروع کریں۔

(2060) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi

Urdu cooking recipe of Makhni Phool Gobhi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Makhni Phool Gobhi is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.