Gosht Aur Maghaz Recipe In Urdu

گوشت اور مغز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gosht Aur Maghaz, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gosht Aur Maghaz is a Maghaz And Gurda Kapoora, and listed in the maghaz, gurda and kapoora. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gosht Aur Maghaz Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

151 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (مٹن) آدھا کلو
2 مغز آدھا کلو
3 پیاز دو عدد (کتری ہوئی)
4 چینی ایک چمچ
5 دھنیا حسب منشاء (کترا ہوا)
6 کالی مرچ حسب منشاء
7 گن پاؤڈر سوس تین کھانے کے چمچے
8 سویا سوس دو کھانے کے چمچ
9 ویجی ٹیبل آئل تین کھانے کے چمچ
10 مکھن تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مغز کو چار پانچ منٹ نیم جوش پانی میں ڈبو دیں
  2. 2 سویا سوس، مرچیں، چینی اور گوشت ملا دیں
  3. 3 تیل کو کڑاہی میں گرم کر کے اس میں پیاز ہلکی آنچ پر تلیں اور اس میں گوشت ڈال دیں
  4. 4 تین چار منٹ بعد چولہے سے اتار لیں
  5. 5 کڑاہی میں تیل، مکھن اور پاؤڈر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں
  6. 6 پھر مغز نکال کر گوشت اور پیاز بھی ہلکی آنچ پر رکھیں
  7. 7 پھر ڈش میں نکال کر سلاد اوپر چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(1803) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Maghaz And Gurda Kapoora - مزید مغز، گردہ اور کپورہ

More Recipes - مزید تراکیب