Chicken Biryani Recipe In Urdu

چکن بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

کیلوریز‎

832 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت ایک کلو
2 پیاز دو عدد (سلائس کاٹ لیں)
3 لہسن، ادرک پیسٹ دو چائے کا چمچہ
4 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
5 کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
6 لیموں کا رس دو چائے کا چمچہ
7 الائچی تین عدد
8 تیل ایک کپ
9 دہی کپ (ہری چٹنی مکس کر دیں)
10 مکھن حسب ضرورت
11 دہی ایک کپ (لال چٹنی مکس کر دیں )
12 دہی ایک کپ (زرد رنگ مکس کر دیں)
13 آلو دو عدد (گول کاٹ کر فرائی کر لیں )
14 انڈے 4-5 عدد
15 ٹماٹر دو عدد
16 چاول (ابال لیں ) 2 کپ
17 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گرم تیل میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں
  2. 2 اس میں گوشت، الائچی اور لہسن، ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 نمک اور کٹی ہوئی مرچ ڈال کر بھونیں اور پانی ڈال کر گوشت گلا لیں
  4. 4 گوشت گل جائے تو لیموں کا رس اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں
  5. 5 ایک بیکنگ ڈش میں تھوڑا مکھن کا برش کر دیں اور اس میں ٹماٹر، انڈے کے سلائس، گوشت کی بوٹیاں اور ہری مرچیں رکھ کر سیٹ کریں
  6. 6 اب چاول ڈالیں
  7. 7 پھر ہری چٹنی والا دہی، اب سفید چاول اس کے بعد پیلا، دہی ڈال کر آخر میں لال چٹنی والا دہی ڈال کر پھیلائیں اور پھر 2انڈے پھینٹ کر چاولوں پر ڈالیں
  8. 8 فوائل پیپر سے کور کر کے 15 منٹ تک گرم اوون میں بیک کریں
  9. 9 گارنش کر کے سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4379) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب