Crispy Fried Chilli Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 4538

کرسپی فرائیڈ چلی چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4538

Crispy Fried Chilli Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

285 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بڑے پیس) 1/2کلو
2 میدہ 1کپ
3 کارن فلور 1کپ
4 انڈے(چھینٹ لیں) 4-5عدد
5 دہی(چھینٹا ہوا) 1/2کپ
6 سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
7 پیپریکا پاؤڈر 1/2چائے کا چمچ
8 چلی سوس 1/2کپ
9 لیموں کارس 4کھانے کے چمچ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں چکن‘ دہی’‘ نمک‘ سرخ مرچ پاؤڈر‘ پیپریکا پاؤڈر‘ چلی سوس اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے تقریباََ 1/2گھنٹے کیلئے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  2. 2 کڑاہی میں تیل گرم کر کے آنچ درمیانی کردیں، چکن کے پیس کو پہلے انڈے میں ڈپ کریں
  3. 3 پھر میدہ میں ڈپ کریں اور پھر کارن فلور میں ڈپ کر کے اد عمل کو ایک دفعہ پھر دہرائیں
  4. 4 چکن کے پیس کڑاہی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں
  5. 5 دونوں طرف سے سنہری ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ اور پودینہ کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(7909) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Crispy Fried Chilli Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Fried Chilli Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.