Chatpati Karachi Biryani Recipe In Urdu

چٹپٹی کراچی بریانی بنانے کی ترکیب

Chatpati Karachi Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

548 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ایک کلو
2 باستمی چاول ایک کلو(دھو کو 20 منٹ بھگودیں)
3 دہی ایک کپ ،ٹماٹر (چوپ کر لیں)تین سے چار عدد
4 پیازتین عدد(سلائس کاٹ لیں)
5 لال مرچ پاوٴڈردو کھانے کے چمچے
6 لونگیں چھ عدد
7 سیاہ مرچیں دس عدد
8 بڑی الائچی دو عدد
9 دار چینی ایک ٹکڑا
10 جائفل جاوتری پاوٴڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
11 زیرہ ایک چائے کا چمچہ
12 سبزالائچی چھ سے سات عدد
13 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
14 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
15 ہلدی پاوٴڈر ایک چو تھائی چائے کا چمچ
16 دھنیا پا وٴڈرایک کھانے کا چمچہ
17 ہری مرچ پیسٹ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
18 آلو بخارے آٹھ سے دس عدد
19 زردرنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچہ
20 کیوڑہ ایک کھانے کا چمچہ
21 پودینہ‘ہرادھنیاحسبِ ضرورت
22 نمک حسبِ ذائقہ
23 گھی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کے کے پیازڈال کر فرائی کریں
  2. 2 سنہری ہو جائے تو گوشت ‘دہی ‘ ٹماٹر‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ لونگیں ‘ سیاہ مر چیں‘ بڑی الائچی‘ دارچینی‘جائفل جاوتری پاوٴڈر‘ زیرہ‘سبز الائچی‘ادرک ‘ لہسن پیسٹ‘ہلدی پاوٴڈر‘دھنیا پاوٴڈر‘ہری مرچ پیسٹ‘ آلوبخارے اور نمک ڈال کر بھون لیں
  3. 3 گوشت گلانے کے لیے حسبِ ضرورت پانی ڈال دیں
  4. 4 دوسری دیگچی میں چاول ‘ 2کھانے کے چمچے نمک ڈال کر 1کنی رکھ کر اُبال لیں
  5. 5 چاولوں کو چھلنی میں چھان کر ٹھنڈے پانی سے نکال لیں
  6. 6 دوسری دیگچی کو ہلکا سا چکناکر کے پہلے آدھے گوشت کی تہہ لگائیں
  7. 7 اس کے اوپر آدھے چاولوں کو پھیلا کر ڈالیں اور زرد رنگ اور کیوڑہ ڈال کر پردینے کے پتے اور ہرا دھنیا ڈالیں
  8. 8 1 دفعہ پھر اس عمل کو دہرائیں
  9. 9 15-20 منٹ دم پر رکھ دیں
  10. 10 سرونگ ڈش میں نکال کر سلاد کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5078) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chatpati Karachi Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Karachi Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.