Sisimi Chicken Potato Recipe In Urdu

سیسیمی چکن پوٹیٹو بنانے کی ترکیب

Sisimi Chicken Potato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو
2 آلو د و عدد
3 سفید تل ایک کھانے کا چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
6 پیاز دوعدد درمیانی
7 ثابت لال مرچ تین سے چار عدد
8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
9 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
10 دہی دو کھانے کا چمچ
11 پسی ہوئی مرچیں ایک کھانے کا چمچ
12 ہرا دھنیا آدھی گھٹی
13 پودینہ دو کھانے کا چمچ
14 لیموں کارس دو کھانے کے چمچ
15 کنولا آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کنولاآئل میں لا ل مرچیں ڈال کرکڑکڑالیں اور اس میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکی سی نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  2. 2 پھر اس میں ادرک لہسن اور چکن ڈال کر فرائی کریں۔
  3. 3 نمک ،بھنا کٹا دھنیا زیرہ اور دہی ڈال کر ڈھک کر چکن گلنے تک پکائیں
  4. 4  پھر اس میں ابلے ہوئے آلو کے ٹکروں کو ایک کھانے کے چمچ آئل میں ہری مرچوں کے ساتھ فرائی کر کے ڈال دیں۔
  5. 5 آخر میں باریک چوپ کیا دھنیا پودینہ اور لیموں کا رس ڈالیں اور بھنے ہوئے تِل ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 اس مزیدار اور جھٹ پٹ بننے والی چکن کو برنچ میں گالک بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(654) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sisimi Chicken Potato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sisimi Chicken Potato is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.