Chicken Satay Recipe In Urdu - Recipe No. 6189

Chicken Satay Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Satay is a famous dish in this region. You can read here Chicken Satay recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Satay. You can know the complete method to make Chicken Satay on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Satay. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Satay below.

چکن ساتے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6189

Chicken Satay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مونگ پھلی کا تیل ایک چائے کا چمچ

2 لہسن کے جوئے کوٹ لیں ایک سے 2عدد

3 کوکونٹ لیں ایک سے 2عدد

4 کوکونٹ ملک آدھی پیالی

5 پانی آدھی پیالی

6 سویا سوس 2چائے کے چمچ

7 فش سوس 2چائے کے چمچ

8 پام شوگریا براؤن شوگر کوٹ لیں ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

9 نمک ایک چٹکی

10 پینٹ بٹر آدھی پیالی

11 تازہ لیموں کا رس ڈیڑھ کھانے کے چمچ

12

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس تیار کرنے سے سب سے پہلے پین میں دھیمی آنچ پر تیل گرم کریں ۔
  2. 2 اب اس میں کٹی لہسن ڈال کر ایک سے 2منٹ تک بھونیں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔
  3. 3 اب لہسن میں کوکونٹ ملک ‘پانی ‘سویا سوس فش سوس ‘چینی اور نمک شامل کر کے ملائیں اور اُبال لیں ۔
  4. 4 اب آنچ مدھم کر دیں اور نیٹ بٹر شامل کرکے ملائیں اچھی طرح ملا کر مرکب یکجان ہو جائے گا۔
  5. 5 2سے3منٹ پکانے کے لیموں کا رس شامل کرکے ملائیں اچھی طرح مدد کے لئے مرکب یکجان ہو جائے گا۔
  6. 6 2سے3منٹ پکانے کے بعد لیموں کارس شامل کریں ۔
  7. 7 چکن ساتے
  8. 8 اجزاء مرغی کے ٹکڑے (سینے کا حصہ)آدھا کلو‘ سبز پھلیاں ‘گاجر اور لبنانی کھیرا ،ساتھ میں کھانے کے لئے پہلے سے ابال کر رکھ لیں حسب ضرورت‘انڈے ابال کر 2سے4ٹکڑے کرلیں نے ساتھ میں کھانے کیلئے دو عدد
  9. سوس بنانے کیلئے اجزاء

  10. 1۔
  11. 2 اب بانس کی لکڑی سے بنی سیخ میں گوشت کے ٹکڑے پر ولیں اور پہلے سے گرم کی ہوئی چار گرل پین میں مدھم آنچ پر لگائیں ۔دونوں جانب سے رنگ سنہری ہو جائے گا تو پلیٹ میں نکال لیں ۔ساتھ میں سائے سوس ‘پھلیاں ‘انڈے‘کھیرا‘گاجر رکھ کر پیش کریں انڈونیشیا کی خاص سوغات تیار ہے ۔

(5106) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Satay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Satay is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.