Thai Chicken Green Curry Recipe In Urdu

تھائی چکن گرین کری بنانے کی ترکیب

Thai Chicken Green Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1کلو
2 دہی(پھینٹ لیں) 1کپ
3 کریم 1/2کپ
4 ہری مرچیں 10عدد
5 ہرا دھنیا 1گٹھی
6 پیاز 2عدد (سلائس کاٹ لیں)
7 لہسن کے جوے 8عدد
8 ادرک 1نچ کا ٹکڑا
9 زیر1چائے کا چمچ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 مکھن 1کھانے کا چمچ
12 تریل 1/2کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فوڈ پروسیسر میں ہری مرچیں‘ ہرا ھنیا‘ پیاز‘ لہسن‘ ادرک اور زیرہ ڈال کر گرائینڈ کرلیں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر کے چکن ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 پانی خشک ہو جائے تو گرائینڈ کیا ہوا مصالحہ اور نمک ڈال کر بھونیں
  4. 4 تیل الگ ہوجائے تو دہی اور 1کپ پانی ڈال کر درمیان آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  5. 5 گوشت گل جائے تو کریم اور مکھن ڈکال کر مکس کر کے چولہے سے اتار لیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5525) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Thai Chicken Green Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Chicken Green Curry is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.