Chicken Spaghetti Cutlass Recipe In Urdu

چکن اسپیگھٹی کٹلس بنانے کی ترکیب

Chicken Spaghetti Cutlass Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 انڈے 2 عدد
2 مرغی کا گوشت (بون لیس) 150 گرام
3 آلو 2 عدد
4 اسپیگھٹی 200 گرام
5 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
6 چائنیز نمک 1/2 چائے کا چمچہ
7 سویا سوس 1 کھانے کا چمچہ
8 ہری مرچیں 4 عدد
9 ادرک 1 انچ کا ٹکڑا
10 مایونیز حسب ضرورت
11 نمک حسب ذائقہ
12 بریڈ کرمبز حسب ضرورت
13 تیل 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں ہری مرچیں، نمک اور ادرک ڈال کر اُبال لیں اور ریشے کر لیں
  2. 2 آلو اُبال کر اچھی طرح میش کر لیں
  3. 3 اسپیگھٹی میں نمک اور تھوڑا سا تیل ڈال کر اُبال لیں اور فوراََ ٹھنڈا پانی ڈال دیں تاکہ آپس میں چپکے نہیں
  4. 4 اب گوشت ،آلو، اسپگھٹی ،چائنیز نمک ،سیاہ مرچ پاوٴڈر اور سویاسوس ملا کر اچھی طرح مکس کریں
  5. 5 مایونیز تھوڑا تھورا کر کے ملائین اتنا مایونیز ڈالیں کہ کٹلس آسانی سے بنائے جا سکیں
  6. 6 کچھ دیر فریج میں رکھنے کے بعد حسب پسند سائز کے کٹلس بنائیں
  7. 7 انڈے پھینٹ کر پہلے کٹلس انڈے میں ڈبو لیں اس کے بعد بریڈ کرمبز میں رول کر کے گرم تیل میں گولڈن براوٴن ہونے تک شیلو فرائی کر لیں
  8. 8 کیچپ او سلاد کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(4574) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Spaghetti Cutlass, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Spaghetti Cutlass is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.