Chicken Sausage Manchurian Recipe In Urdu

چکن ساسیجز منچورین بنانے کی ترکیب

Chicken Sausage Manchurian  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ساسیجز(سلائس کاٹ لیں) 6عدد
2 بیک پارلر پاستا 2 عدد
3 شملہ مرچ 1عدد (بیج ناکل کر لمبے سلائس کاٹ لیں)
4 نمک حسب ضرورت
5 ہری پیاز گارنشنگ کے لئے
6 ٹماٹر 1عدد (بیج ناکل کر لمبے سلائس کاٹ لیں)
7 سیاہ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کے چمچ
8 بیک پالر چلی سوس 1 چائے کا چمچ
9 بیک پارلر ٹماٹو کچپ 1/4چائے کا چمچ
10 تیل 3کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیک پارلر پاستا کو اُبلتے پانی میں5منٹ کے لئے اُبال لیں۔
  2. 2 یہاں تک کہ ایک کنی رہ جائے اس کے بعد چھلنی میں ڈال کر گرم پانی گرا کر ٹھنڈا پانی گزار دیں اور اس میں1 کھانے کا چمچ تیل ملا کر پاستا کو ایک پیالے میں نکال لیں۔
  3. 3  نان اسٹک سوس پین میں بقیہ تیل گرم کر کے اس میں چکن ساسیجز ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 اس کے بعد اس میں نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بیک پارلر چلی سوس،شملہ مرچ اور ٹماٹر ڈال کر تھوڑی دیر کے لئے فرائی کریں ۔
  5. 5  اس میں کے بعد اس میں بیک پارلر ٹماٹو کچپ ڈال کر مکس کریں اور سوس پین کو چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں بوائل کئے ہوئے بیک پارلر پاستا پھلا کر اس کے اوپر تیار کیا ہوا چکن ساسیجز منچورین ڈالیں اور پیاز سے گانش کر کے گرم گرم سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(291) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Sausage Manchurian , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Sausage Manchurian is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.