Jhinga Prawn Recipe In Urdu

جھینگے پکانا بنانے کی ترکیب

Jhinga Prawn Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

124 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 جھینگے آدھا کلو
2 ٹماٹر سو گرام
3 ادرک دس گرام
4 لہسن چار جوئے
5 پیاز 125 گرام
6 سرخ مرچیں چھوٹا چمچ
7 ہلدی پاؤ بھر
8 پسا ہوا ناریل ایک چمچ
9 گھی 125 گرام
10 نمک حسب منشاء
11 سفید زیرہ ایک چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے جھینگوں کے چھلکے اتار کر صاف کر یں اور دھو کر اس میں نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں
  2. 2 اس کے بعد لہسن پیاز اور ادرک چھیل کر کاٹ لیں
  3. 3 پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
  4. 4 اس میں پیاز سرخ کر یں
  5. 5 پھرا س میں تمام پسا ہوا مصالحہ ڈال کر ساتھ ہی اس میں جھینگے ڈال دیں اور ٹماٹر بھی شامل کریں
  6. 6 ادرک اور لہسن کے ٹکڑے بھی ڈال دیں
  7. 7 پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  8. 8 جب اس میں سے پانی خشک ہونے لگے تو دم لگائیں اور تھوڑی دیر کے بعد چولہے سے نیچے اتار لیں
  9. 9 جھینگوں کا مزید ار سالن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4844) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Jhinga Prawn, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Jhinga Prawn is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.