Chicken Ban Ban Ji Recipe In Urdu

بن بن جی چکن بنانے کی ترکیب

Chicken Ban Ban Ji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

239 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ (بون لیس) 250گرام
2 ادرک(باریک کاٹ لیں) ایک انچ کاٹکڑا
3 سرکہ تین کھانے کے چمچے
4 نمک حسب ذائقہ
5 بین اسپراؤٹس 250گرام
6 کھیرے 1-2عدد
7 سویا سوس تین کھانے کے چمچے
8 سیسمی سوس کپ
9 پانی ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں پانی ڈال کر ابال لیں اور اس میں سرکہ، ادرک، نمک، چکن بریسٹ ڈال کر پکائیں
  2. 2 جب گوشت تھوڑا گل جائے تو اس کے لمبے اور باریک پارچے کاٹ لیں
  3. 3 اب اس پانی میں بین اسپراؤٹس ڈال کر ابال لیں
  4. 4 کھیرے کے بھی باریک اسٹرپس کاٹ لیں
  5. 5 تل کوفوڈپروسیسر میں ڈال کر پیس لیں اور اس کو سویا سوس، اور سر کے میں مکس کرلیں
  6. 6 گوشت کے پارچوں میں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال کر اسے فولڈ کر کے سیخوں میں پرو دیں اور درمیانی گرم گرل پر رکھ کر ہلکا سنہری ہونے تک بھون لیں
  7. 7 اب اسے سرونگ ڈش میں نکال کر اس پر سیسمی سوس ڈال کر سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4397) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Ban Ban Ji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Ban Ban Ji is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.